5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اب آپ اپنا خوب صورت گھر سائکل پر بھی بنا سکتے ہیں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8701 -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…مٹی، گا رے اور سیمنٹ سے بنے گھر تو بہت ہیں لیکن یہ تصا ویر ایسے گھروں کی ہیں جنھیں سا ئیکل گھر کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا ?یہ تمام گھر سائیکل کے ساتھ منسلک ہیں اور انھیں بغیر کسی خر چے کے با آسا نی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے?ایک کمرے پر مشتمل ان گھروں میں ضروریا تِ زندگی کی بنیا دی سہولیا ت بھی موجو د ہیں?