5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
تمام بینک ہفتے میں دو روز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
NoImage -
کراچی …اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تمام بینک ہفتے میں دور وز بند رہیں گے? مرکزی بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بینک ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے، نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہے?