تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ڈی جی خان: دریائے سندھ میں بچی سمیت5 خواتین ڈوب کر جاں بحق

NoImage -
ڈیرہ غازی خان…جنگ نیوز…ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مٹھن میں دریائے سندھ کے کنارے کپڑے دھوتے ہوئے پانچ خواتین ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں،تمام خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں?حادثہ دریا میں کٹاو? کے باعث پیش آیا ?تفصیلات کے مطابق ببر قبیلے کی پانچوں خواتین کوٹ مٹھن میں دریائے سندھ کے کنارے کپڑے دھورہی تھیں کہ کٹاو? کی زد میںآ کر ڈوب گئیں? اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کردیں اورپانچوں خواتین کی لاشیں نکال لی? انتظامیہ کی امدادی ٹیم اطلاع ملنے کے باوجود تاخیر سے پہنچی جس پر شہریوں نے احتجاج کیا?بعض اطلاعات کے مطابق 4خواتین دریائے سندھ پر کپڑے دھور ہیں تھیں کہ ان کے ہمراہ آئی ہوئی ایک بچی دریا کے کنارے نہاتے ہوئے لہروں کی زد میں آگئی بچی کو ڈوبتا دیکھ کر چاروں خواتین نے بچی کو بچانے کی کوشش کی مگر بچی کو بچاتے ہوئے چاروں خواتین ڈوب گئیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.