تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:آفاق احمد کی اپیل سماعت کیلئے منظور

NoImage -
کراچی…سندھ ہائیکورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ آفاق احمد کی عمر قید کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے سرکار کو نوٹس جاری کردیے ہیں?آفاق احمد کوسیشن جج عبید احمد خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن اسمبلی ہارون صدیقی کے بھائی فاروق صدیقی کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ عامر خان کو بھی اسی مقدمہ میں عمر قید کی سزاسنائی گئی ہے دیگر 12ملزمان اس مقدمے میں مفرورہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.