تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایران پر امریکی دباؤ قابل مذمت ہے، احمدی نژاد

NoImage -
ہرارے…جنگ نیوز…ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کی جانب سے ڈالا جانے والا دباؤ قابل مذمت ہے? ایرانی صدر نے اسے شیطانی دباو? قراردیا ?زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک اپنی عوام اور حکومت کی بہتری کی جنگ لڑرہے ہیں جو شاید کسی کو پسند نہیں?ان کا کہنا تھا کہ ایران اور زمبابوے اپنے استحکام کیلئے آئندہ بھی کوششیں جاری رکھیں گے جبکہ زمبابوے نے ایران کے ایٹمی پروگرام کی ہر سطح پر حمایت کا اعلان کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.