5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ترمیم عملدرآمد کمیشن ،وزیر اعظم نے نوازشریف سے نام مانگے لئے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8703 -
اسلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے?وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے درمیان گفتگو میں سیاسی صورت حال اور18ویں ترمیم پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا? ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے نواز شریف سے18ویں ترمیم پر عمل درآمد کمیشن کے لئے نام مانگے ہیں?