تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ایس سی میں اتارچڑھاؤ،100انڈیکس10607پوائنٹس پر بند

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8703 -
کراچی …کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کا شکار رہیں ?جمعے کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا مگر انرجی اور بینکنگ اسٹاکس میں فروخت نے مارکیٹ کے مثبت رحجان کو منفی میں تبدیل کردیا ?کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس8پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار607 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری حجم15کروڑ شیئرز رہا ? جمعے کوسب سے زیادہ کامlotte پاکستان کے شیئرز میں ہواجس کی قیمت11 پیسے کمی کے بعد11روپے71 پیسے ہوگئی ?دوسری جانب کے ایس ای تھرٹی انڈیکس16 پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار726 پوائنٹس پر بند ہوا ?تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ ہفتے مارکیٹ میں دس ہزار700 پوائنٹس کی سطح پر مزاحمت دیکھی جاسکتی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.