تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

احباب پاکستان کی امداد میں تاخیر سے بجٹ خسارہ بڑھ گیا،پلاننگ کمیشن

NoImage -
کراچی…جنگ نیوز… منصوبہ بندی کمیشن کے سینئر حکام کے مطابق احباب پاکستان کی جانب سے مالی امداد میں تاخیر اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث اخراجات میں اضافہ ہوا جس سے بجٹ خسارہ بڑھ گیا? کمیشن کا کہنا ہے کہ محصولات کی وصولی میں کمی کی وجہ سے بھی بجٹ خسارے میں اضافہ ہوا?کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد تک رہے گا?عالمی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات کے بعد اس کا ہدف پانچ اعشاریہ ایک فیصد مقرر کیا گیا تھا اور خدشہ ہے کہ رواں سال محصولات کی وصولی بھی چالیس ارب روپے کم رہے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.