تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بیگم نصرت بھٹواحتساب عدالت میں حاضری سے مستثنی?

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8705 -
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے بیگم نصرت بھٹو کو احتساب عدالت میں حاضر ہونے سے مستثنی? قراردے دیاہے ،جبکہ کوٹیکناکوریفرنس میں شریک ملزموں کے خلاف ٹرائل جاری رکھنے کاحکم دیتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل کوپانچ مئی کے لئے نوٹس جاری کردیاگیاہے? چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمدچودھری نے گزشتہ روز اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبرکاازخودنوٹس لیاتھاکہ احتساب عدالت نے بیگم نصرت بھٹو کی بیماری کا سرٹیفیکیٹ مسترد کرتے ہوئے انہیں پندرہ مئی کوحاضرہونے کاحکم دیاہے? عدالت نے اپنے حکم میں کہاہے کہ نصرت بھٹو کی بیماری اور احتساب عدالت کا فیصلہ عدالت کے سامنے نہیں ، اس لئے کوئی رائے نہیں دی جاسکتی البتہ نیب عدالت شریک ملزموں کے خلاف کارروائی جاری رکھے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.