تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بجلی بچت منصوبہ:اٹھارہ سومیگاواٹ کی بچت ہوگی، راجاپرویزاشرف

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8705 -
اسلام آباد…پانی و بجلی کے وفاقی وزیرراجاپرویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی بچت منصوبے سے ملک کواٹھارہ سومگاواٹ کی بچت ہوگی? اسلام آباد میں وفاقی وزیرپانی وبجلی کی موجودگی میں بجلی بچت منصوبے کے تحت پچاس فیصداسٹریٹ لائٹس کی بجلی کاٹی گئی ، اس موقع پرمیڈیاسے بات چیت میں راجاپرویزاشرف نے بتایاکہ پن بجلی کی پیداوارمیں اضافہ ہواہے، چندہفتوں میں بجلی پیداوارکے نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے، انہوں نے کراچی سے تین سو میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پیپکو نے کے ای ایس سی کو بن قاسم پلانٹ چلانے کاکہاہے، اس پرتیل کی مدمیں اخراجات کافرق پیپکواداکرے گی اورکراچی کوبجلی کی فراہمی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.