تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سندھ میںآ ٹے کی 79کلوبور ی پر 100روپے کم ، قیمت2100ہوگئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8705 -
کراچی…سندھ فلار مل مالکان کی جانب سے آٹے کی79 کلو گرام بوری کی قیمت100 روپے کی کمی کے بعد دو ہزار ایک سو روپے کردی گئی? فلار ملز ایسوسی ایشن سندھ سرکل کے چیئرمین محمد یوسف نے جیو نیوز کو بتایا کہ اس اقدام کے بعد صوبے بھر میں10 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت278 روپے سے کم کرکے 270 روپے کی کردی گئی اور عوام جتنا چاہے آٹا مل سے اس نرخ پر خرید سکتے ہیں?گندم بروکرزذ رائع کے مطابق کراچی کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی سو کلو قیمت دوہزار260 روپے جبکہ اندرونِ سندھ دو ہزار190 روپے ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.