تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لوئر دیر میں دھماکا،5 افراد زخمی

NoImage -
بانڈاگئی. . . . . . . . لوئر دیر میں دھماکے سے5 افراد زخمی ہوگئے ?پولیس کے مطابق دھماکا بانڈاگئی کے نواحی علاقے سرائی میں قیدیوں کو تمر گرہ لے جانے والی گاڑی میں ہوا جس کے نتیجے میں5 افراد زخمی ہوگئے?دھماکے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.