تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

’مین ان بلیک‘ سیریز کی تیسری فلم تھری ڈی ٹیکنالوجی میں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8707 -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ کے مشہور اداکاروں پر مبنی فلم ’مین ان بلیک‘ کا تیسرا پارٹ 3Dمیں بنانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا ہے?ول اسمتھ اورٹومی لی جونزجیسے نامور اداکاروں کے ساتھ بنائی جانے والی اس فلم کا دوسرا حصہ2002میں پیش کیا گیا تھا?حال ہی میں اس سلسلے کی تیسری فلم3Dمیں تیار کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس میں ایک بار پھر ول اسمتھ اور ٹومی لی جونز ہی KayاورTayکے کردار نبھاتے نظر آئیں گے?واضح رہے کہ کامیاب فلموں کی فہرست میں شامل اس سیریز کی پچھلی دو فلمیں دنیا بھر میں 1بلین ڈالر کا بزنس کرچکی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.