تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نام اور اشکال اور گنتی یاد رکھنے والا دنیا کا ذہین ترین گھوڑا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8707 -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون کے پاس 17سالہ لوکس نامی ایک گھوڑا ہے جسے دنیا کاذہین ترین گھوڑاکہا جارہا ہے?Lukas میں یہ قدرتی صلاحیت بھی موجود ہے کہ وہ ایک بار دیکھی ہوئی تصویر باآسانی ذہن نشین کر لیتا ہے اور کئی عرصے بعد بھی دیکھ کراسے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے?اپنی مالکنKaren Murdochسے تربیت حاصل کرنے والا یہ گھوڑا 35مختلف کمالات دکھانے میں ماہر ہے جس میں نام یاد رکھنااور بولنا،گنتی گننا اور مختلف اشکال میں تفریق کرنا،اور کسی چیز اور شے اور شے کا اپنی جگہ سے غائب ہونا اور کم ہونا?گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مین ذہین ترین گھوڑے کو طور پر شامل کیے جانے والے اس گھوڑے کے پاس گمشدہ چیزوں کی شناخت کرنے کی وہ خصوصیت موجود ہے جو عام طور پر صرف طوطوں میں پائی جاتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.