تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کترینہ کیف فرح خان کے بچوں کی نئی بے بی سٹر بن گئیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8707 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…ننھے منے بچے سب کوہی اچھے لگتے ہیں لیکن کترینہ کیف بھی چھوٹے بچوں کی دیوانی ہیں اس کا اندازہ لگانا اب مشکل نہیں رہا?حال ہی میں بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف فلم تیس مار خان کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آئے فرح خان کے تینوں بچوں کی آیا بن گئیں?بتایا جارہا ہے کہ دورانِ شوٹنگ ہر سین کے ختم ہوتے ہی کترینہ ہدایتکارہ فرح خان کے بچوں کے لئے سیٹ پر ہی قائم کردہ خصوصی نرسری کی جانب دوڑتی تھیں اور انکے ساتھ کھیل کر ان کا دل بہلاتی تھیں ? کترینہ کا یہ روپ سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے لئے انتہائی حیران کُن تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.