5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نیوزی لینڈ میں درخت کے تنے پر لکڑی سے بنا یا گیا منفرد ہو ٹل
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8708 -
ویلنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصا ویر ایک ایسے ہو ٹل کی ہیں جسے زمین سے بلندی پر درخت کے تنے کے سا تھ لکڑی سے بنا یا گیا ہے?نیوزی لینڈ میں مو جو د اس منفرد ہو ٹل کو مکمل طو ر پر صنو بر اور سفیدے کے درختوں کی پتلی اور مضبو ط لکڑیوں سے تخلیق کیا گیا ہے جو کہ زمین سے چا لیس میٹر بلندی پر ہے?اس ہو ٹل تک پہنچنے کے را ستے کو بھی زمین سے اونچا ئی پر مختلف درختوں پر ہی بنا یا گیا ہے جو را ت کے وقت ایک دلفریب منظر پیش کر تا ہے?