5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چین میں پائی جانے والی ڈریگن سے مشابہ نایاب مچھلی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8708 -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چین میں مچھلی کی ایک ایسی نایاب قسم پائی جاتی ہے جسے Red Dragon کہا جاتا ہے? خوبصورت رنگوں کی حامل یہ مچھلی چینی عوام کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جسے خوش قسمتی اور خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا ہے? ڈریگن کی شکل سے مماثلت رکھنے والی اس نایاب مچھلی کی لمبائی ایک میٹر تک ہوتی ہے ? اس منفرد مچھلی کی مجموئی عمر 25 برس تک ہوتی ہے جس کی قیمت میں اس کی عمر کی مناسبت سے اضافہ ہوتا رہتا ہے?