تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت میں گرمی کی شدت سے 80 افراد ہلاک ہو گئے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8708 -
نئی دہلی…فارن ڈیسک… بھارت میں گرمی کی شدت سے80افراد ہلاک ہو گئے? بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے بھارت میں عام درجہ حرات سے اس بار چار سے پانچ سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی پیش گوئی کی ہے?اس بار بھارت میں گرمی کی شدت کا52سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا?ریاست اڑیسا کی حکومت نے طلباء کے شدید احتجاج کے بعد تمام سرکاری اور نجی اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے اور موسم گرما کی چھٹیاں20 اپریل سے ہی دے دی گئی ہیں? بھارت میں1998میں گرمی کی شدت سے2ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اس وقت درجہ حرارت42سے46کے درمیان رہا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.