تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گیس کے ذخائر250برسوں کے لیے کافی ہیں،عالمی توانائی ایجنسی

NoImage -
لندن…فارن ڈیسک… آئندہ بیس سالوں میں عالمی سطح پر گیس کی طلب میں پچاس فیصد اضافہ ہوجائے گا?ایرانی اخبار تہران ٹائمز نے برطانوی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ عالمی طلب میں کئی دہائیوں سے سالانہ دو فی صد اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور دنیا بھر میں2030 تک4.5 کھرب کیوبک میٹر سالانہ طلب ہوجائے گی?یہ طلب آج سے50فی صد زیادہ ہوگی?بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے مطابق حالیہ پیدا واری صلا حیت کے لحاظ سے گیس کے ذخائر250برسوں تک کافی ہیں? بیس سالوں تک گیس حاصل کرنے کے لئے پانچ کھرب ڈالر درکار ہیں اور سالانہ220ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.