تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین میں زلزلے سے اسکولوں کے207طلباء ہلاک ہوئے،رپورٹ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8708 -
بیجنگ…فارن ڈیسک… چین میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے سے اسکول کے207طلبا ہلاک ہوئے? بھارتی اخبار نے چینی خبر رساں ادارے کے حوالے سے کہا کہ چین کے جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزے سے35فی صد طلباء کی ہلاکت اسکول کی عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی وجہ سے ہوئی?کنگہائی صوبے میں7.1 شدت کے زلزلے سے کل ہلاکتوں کی تعداد 2183 تک پہنچ گئی ہے جب کہ زلزلے کے علاقے میں37فی صد اسکولوں کی عمارتیں گر چکی ہیں? بہت سے اسکول کلاسز کا دوبارہ آغاز اس ماہ کے آخر میں کریں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.