تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بارسلونا اوپن : ولفریڈ سونگا کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8709 -
بارسلونا… بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، بارسلونا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جو ولفریڈ سونگا کا مقابلہ تھا ہالینڈ کے تھیمو ڈی باکر سے ، ڈچ کھلاڑی نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی،ان کی جیت کا اسکور چھ چار، تین چھ اور چھ تین رہا، گزشتہ سال فرنچ اوپن کے فائنلسٹ سوئیڈن کے رابن سوڈرلنگ، اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکواور ڈیوڈ فیرے بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.