تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گلگت بلتستان کی پہلی کابینہ کی تقریب ِ حلف برداری آج ہوگی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8709 -
گلگت…گلگت بلتستان کی پہلی کابینہ کی تقریب ِ حلف برداری آج ہوگی جس کے دوران6 اَرکان حلف اٹھائیں گے ?گذشتہ روز اعلان کیا گیا تھا کہ کابینہ میں دس ارکان شامل ہوں گے ? تاہم آج بتایا گیا کہ چھ وزیر حلف اٹھائیں گے جن سے گلگت بلتستان کی پہلی گورنر ڈاکٹر شمع خالد حلف لیں گی ?چھ میں سے ایک وزیر کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے اور باقی کا پیپلز پارٹی سے ہے ? ان میں جمعیت علمائے اسلام کے حاجی گل بر اور پیپلز پارٹی کے وزیر شکیل احمد،محمد جعفر،محمد اسماعیل ،ڈاکٹر علی مدد شیر اورمحمد علی اختر شامل ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.