تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زیادہ پانی پینا دبلا رہنے میں مدد نہیں دیتا،نئی تحقیق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8709 -
لندن …ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ پانی پینا انسان کو دبلا رہنے میں مدد نہیں دیتا?تحقیق کاروں نے اس خیال کی تردید کی ہے کہ زیادہ پانی پینے سے انسان کا وزن کم ہوتا ہے?محققین کا کہنا ہے کہ ڈائٹنگ کے دوران روزانہ8 گلاس پانی پینامحض وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے?نئی تحقیق کے مطابق زیادہ پانی پینے سے بہتر ہوگا کہ لوگ ایسی غذائیں کھائیں جس میں پانی خوب ہوتا ہومثلا پھل سبزی، چاول اورسوپ وغیرہ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.