تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یمن ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 30 افراد ہلاک

NoImage -
صنعاء …جنگ نیوز… یمن میں ٹریفک کے شدید حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 30 افراد ہلاک ہو گئے? یمن کے مشرقی صوبہ ماریب میں ایک خاندان ایک وین کے ذریعے سفر کر رہا تھا کہ سڑک ناہموار ہونے کے باعث وین الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے 24 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ چھ زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے? پولیس ذرائع کے مطابق ایک لڑکی جسکی عمر نو برس تھی خوفناک حادثہ میں مکمل طور پر محفوظ رہی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.