تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زراعت کی ترقی کیلئے کسانوں کی رہنمائی کی جائے، سرتاج عزیز

NoImage -
سرگودھا…سابق وفاقی وزیر خزانہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جس ملک میں سب سے زیادہ گندم پیدا ہوتی ہے وہاں کی عوام آٹے کے حصول کیلئے دھکے کھاتی پھر رہی ہے?زرعی کالج سرگودھا میں دوسری قومی گندم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا نے کہا کہ زراعت کی ترقی کیلئے کسانوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے تاکہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے?ان کا کہنا تھا کہ بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کسانوں کو وہ فوائد حاصل نہیں ہورہے جو انہیں ملنے چاہئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.