5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اسرائیل نے دو دن میں 100 فلسطینی گرفتارکرلیے
NoImage -
نابلس…جنگ نیوز…قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاو?ن اور ان پر تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے?مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے گذشتہ دو روز سے مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں میں تلاشی اور کریک ڈاو?ن کے دوران کم ازکم 100 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے?ادھر مغربی کنارے میں مزدور یونین کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض پولیس نے نابلس ، جنین ،بیت لحم اور دیگر شہروں میں گذشتہ دو ایام میں کم ازکم ستر مزدوروں کو حراست میں لے کر انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیاگیا ہے?