تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن، 26افراد گرفتار

NoImage -
پشاور…قصہ خوانی خودکش حملے کے بعد پشاور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں اور دو افغان مہاجرین سمیت26 افراد کو گرفتار کرلیا?ایس ایس پی آپریشنز کریم خان نے جیونیوز کو بتایا کہ قصہ خوانی خودکش حملے کے بعد شہر میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے،جس کے دوران پولیس نے دو افغان مہاجرین،دو اشتہاریوں اور22 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے?کریم خان نے بتایا کہ ملزموں سے چار کلاشنکوف، آٹھ پستول اور بھاری مقدار میں کارتوس بھی برآمد ہوئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.