تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بلاک بسٹر فلم اواتار کی ڈی وی ڈیز نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8711 -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 55سالہ مشہور و معروف فلمی مصنف ،ہدایتکار،پروڈیوسراور اسکرین رائٹرجیمز کیمرون کی فلم اواتار نے جہاں دنیا بھر کے سینیما گھروں پر تہلکہ مچادیا تھا وہیں گذشتہ دنوں مارکیٹ میں آنے والی اس فلم کی ڈی وی ڈیز نے بھی فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے ہیں? 3Dفلم اواتار کی ڈی وی ڈیز2Dمیں ریلیز کی گئی ہیں جس کی پہلے ہی دن دنیا بھر میں4ملین کاپیاں فروخت ہوئیں?پہلے دن اتنی بڑی تعداد میں کسی فلم ڈی وی ڈیز فروخت ہونے کا یہ نیا ریکارڈ ہے جس نے فلمDark Knightکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.