5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جھر یوں اور سکڑی ہوئی کھا ل سے نجات دلا نے والی دوا ایجا د کر لی گئی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8711 -
لندن…سی ایم ڈی…بڑھتی عمر کے ساتھ خواتین کی ٹا نگو ں اور جسم کے نچلے حصو ں پر چربی جمنا شر و ع ہو جا تی ہے جو جھریوں اورکھال کے سکڑنے کا باعث بنتی ہے?تاہم اب خواتین کے لیے خو ش خبر ی ہے کہ ا ن جھریوں اور سکڑی ہوئی کھال سے ہمیشہ کے لیے نجا ت دلا نے والی دوا ایجا د کر لی گئی ہے ? Celluli Laser نامی یہ کریم مردہ خلیوں کو ختم کر کے جمع ہو جا نے والی اضا فی چربی کو گھلا دیتی ہے اور جلد کو تر و تازہ کر دیتی ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کر یم محض جلد کے بیرونی سطح پر ہی نہیں بلکہ انسا نی DNA پر بھی اثر انداز ہوتی ہے اور اس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ کر یم کے صرف چا ر ہفتوں کے مستقل استعما ل سے مثبت نتا ئج سا منے آ جا تے ہیں?