تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں لگی آگ بجھادی گئی، کروڑوں کا نقصان

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8711 -
لاہور…لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ میں چھ منزلہ پلازے میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کاسامان جل گیا? فائربریگیڈکے عملے نے تین گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعدآگ پرقابوپایا?فائربریگیڈ عملے کے مطابق پلازے میں آگ یوپی ایس کے پھٹنے سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا?آگ کے باعث چھ منزلہ پلازے کی تمام منزلوں پر رکھاسامان جل کرتباہ ہوگیا?آگ کی اطلاع پرریسکیوون ون ٹوٹو اورفائر بریگیڈ کاعملہ پہنچ گیااورتین گھنٹے کی کوشش کے بعدآگ پرقابوپالیا?آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران ریسکیو کی گاڑیوں کاپانی ختم ہوگیااور امدادی ٹیموں کومشکلات کاسامنا کرناپڑا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.