5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سبی، مسجد روڈ پر دھماکہ چھ افراد زخمی
NoImage -
سبی …جنگ نیوز…سبی میں مسجدروڈ پر دھماکہ سے 6 افرادزخمی ہوگئے ?پولیس کے مطابق ہفتہ کی صبح سبی شہر کے وسط مسجد روڈ پر دھماکہ ہواجسکے نتیجے میں 6 افرادزخمی ہوگئے دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ?زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیاگیا?مزید تفتیش مقامی پولیس کر رہی ہے?