5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سیٹ بیلٹ سے تیار کردہ کا ر کی منفرد با ڈی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8712 -
میامی…سی ایم ڈی…یہ تصا ویر 60کی دہا ئی کی ایک ایسی منفرد کا ر کی ہیں جسے امریکہ میں دو آرٹسٹوں نے سیٹ بیلٹ سے سجا کر ایک نیا روپ دے دیا ہے? پا نچ سو گز سے زا ئد سنہری رنگت وا لے سیٹ بیلٹ کو چٹا ئی کی طر ح بُن کر نہا یت مہا رت سے کا ر کی بیرونی با ڈی پر سجا یا گیا ہے?یہ کا ر انفرادیت اور ہنر مندی کا منہ بو لتا ثبوت ہے?