تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ بگھی درخت سے ٹکرانے سے معمولی زخمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8712 -
لندن …ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ بگھی درخت سے ٹکراجانے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوگئے ?ڈیوک آف ایڈن برا شہزاد فلپ گذشتہ روز بگھی میں ونڈسر کیسل کے ایک گراؤنڈ میں جارہے تھے ? ان کے ساتھ ایک خاتون بھی تھیں ? دورانِ سفر بگھی میں جُتے گھوڑے بدک گئے اور بگھی ایک درخت سے ٹکراگئی ? حادثے میں شہزادہ فلپ کے ٹخنے پر چوٹ آئی لیکن انہوں نے کسی ڈاکٹر کو دکھانے یا اسپتال جانے سے انکارکردیا، تاہم ان کے ساتھ موجود خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.