تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سشمتا سین کے ما ہر مصورہ ہونے کا انکشاف

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8712 -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ ادا کا رہ سشمتا سین نے حا ل ہی میں ایک معروف مصور کی پینٹنگ کی نما ئش میں شر کت کے بعد اس با ت کا انکشا ف کیا ہے کہ وہ خود بھی ایک مصورہ ہیں ?سشمتا نے اپنی اس پو شیدہ صلا حیت کے با رے میں مزید بتا تے ہو ئے کہا کہ وہ پچھلے تین سا لوں سے پینٹنگ کر رہی ہیں ?اس نما ئش کے دورا ن سشمتا نے پینٹنگز پر مفید اور تنقیدی گفتگو کر کے اپنی مصورا نہ صلا حیتوں کا مظا ہر ہ بھی کیاجس سے ما ہر مصور بہت متا ثر ہو ئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.