تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

راجن پور: دو روز قبل دریا میں ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشوں کی تلاش جاری

NoImage -
راجن پور…راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کے قریب دریا میں ڈوبنے والی چار خواتین میں سے دو کی لاشیں دو دن بعد بھی نہیں نکالی جاسکیں? پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں گزشتہ روز دریائے سندھ میں ڈوبنے والی چارخواتین میں سے رخسانہ بی بی اور پٹھانی مائی کی لاشیں مقامی افرادنے نکال لی ہیں جبکہ رضیہ اور شاہین مائی کی تلاش جاری ہے? مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دو دن گزرنے کے بعد بھی ریسکیو1122 اور ضلعی انتظامیہ راجن پور کا کوئی اہلکار ڈوبنے والی خواتین کی تلاش کیلئے نہیں پہنچا ہے? مقامی افرادڈوبنے والی خواتین کو اپنے طور پرتلاش کررہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.