5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
تتلی اور اسکے چند سیکنڈ کے انوکھے دوست
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8713 -
لندن…سی ایم ڈی…جا نوروں کی بے مثا ل دو ستی کی فرضی کہا نیا ں توآپ نے ضرور سنی ہو نگی لیکن ایسی ہی دوستی کی حقیقی مثال یہ ہے جہاں قدرت نے فطر ی طور پر دو مختلف جسا مت اورخصوصیات رکھنے والے جا نوروں کو آپس میں دوست بنا دیا ہے?تتلی ایک ایسا پرندہ ہے جو جہاں بیٹھے اُسے ہی اپنا مسکن مان لیتا ہے اب چاہے وہ اپنے سے کئی گنا بڑے دیوہیکل جانور ہی کیوں نا ہوں?یہ تصاویر بھی چند ایسے ہی لمحات کی ہیں جہاں ایک تتلی کتے،کچھوے،گھونگے اور مگرمچھ سے شاید کچھ خفیہ باتیں کررہی ہے?