تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:گلبرگ میں کارپر فائرنگ، دو افراد ہلاک

NoImage -
لاہور …لاہور کے علاقے گلبرگ میں مسلح افراد نے دو کارسواروں کوگولیاں مار کرہلاک کردیا اورفرار ہو گئے?پولیس کے مطابق سنٹر پوائنٹ گلبرگ میں دو افراد فاروق اور فیروز خان گاڑی میں بیٹھ رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد نے ان پر فائرنگ کر دی?لوگوں نے انہیں فوری اسپتال پہنچایا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں دم توڑ گئے?مقتولین کاتعلق نورپورسیداں اورایبٹ آباد سے بتایا گیا ہے?پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.