تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اریٹیریا : باغی گروپوں کا 11 فوجیوں کو ہلاک ، 20 کو زخمی کرنے کا دعوی?

NoImage -
میکیلے …جنگ نیوز…اریٹیریا کے 2 باغی گروپوں نے 11 فوجیوں کو ہلاک اور 20 کو زخمی کرنے کا دعوی? کیا ہے? اریٹیریا میں باغیوں کے دو مختلف گروپوں نے اپنے مشترکہ بیان میں دعوی? کیا ہے کہ گروپ نے گزشتہ روز جنوبی اریٹیریا میں فوج کے ایک کیمپ پر حملہ کر کے 11 فوجیوں کو ہلاک اور 20 دیگر کو زخمی کر دیا ہے? بیان میں کہا گیا ہے کہ باغی گروپوں نے کیمپ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور فوجی اسلحہ قبضے میں لے لیا? اریٹیریا کی وزارت اطلاعات نے باغیوں کے دعوی? کی تصدیق یا تردید نہیں کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.