تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پنجاب میں ایم کیوایم کے کنونشنزکیلئے فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

NoImage -
لاہور…وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں ایم کیو ایم کے کنونشنز میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کی ہے?انہوں نے یہ ہدایت ایوان وزیر اعلی? لاہور میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں دی?شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پولیس سماج دشمن عناصر پرکڑی نظررکھے?انہوں نے کہا کہ گندم خریداری میں کوئی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائیگی،صوبائی وزرا اور وہ خود اس کے جائزہ کیلئے دورے کرینگے? کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل اعجاز احمد بخشی نے بھی وزیر اعلی? سے الوداعی ملاقات کی?وزیراعلی? نے ان کی پیشہ ورانہ خدمات اور پولیس کو معیاری تربیت کی فراہمی پر خراج تحسین پیش کیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.