تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیر بھٹو کی جائے شہادت دھونے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8713 -
اسلام آباد. . . . . . .بینظیر بھٹو کی جائے شہادت دھونے کی تحقیقات کے لئے وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے3رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جس کے سربراہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن عبدالروف ہوں گے،کمیٹی میں وائس چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل سجاد غنی اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ خیبر پختونخوافیاض طورو بھی شامل ہیں?کمیٹی7دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی?وزیرا عظم نے جوائنٹ کورٹ آف انکوائری کا حکم بھی دیدیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.