تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

عتیق الرحمن سے دبئی میں پہلی ملاقات ہوئی، میرا کا اعتراف

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8713 -
لاہور. . . . . . . .اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کاشوہرہونے کے دعوے دارعتیق الرحمن سے ان کی ملاقات دوبئی میں ہوئی تھی،وہیں تعلقات شروع ہوئے لیکن پھربات ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کرانے تک جا پہنچی?میرا نے یہ تحریری انکشاف لاہورکی ایک عدالت میں دائر تکذیب نکاح کے دعوے میں کیاہے?چھ صفحات پر مشتمل اس دعوے کے آخری صفحے پراداکارہ میرانے اپنے اصلی نام ارتضی رباب کے انگریزی میں دستخط کیے ہیں?اس دعوے میں میرانے یہ اقرار کیا ہے کہ دوبئی میں ہونے والی اس پہلی ملاقات میں عتیق اور اس نے مل کرفلم بنانے کا منصوبہ بنایااور کئی ممالک میں شوٹنگ کی لوکیشن دیکھنے بھی گئے?اپنے بیان میں اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عتیق الرحمن نے پولیس اور میڈیاکوجو نکاح نامہ فراہم کیا ہے وہ جعلی ہے جبکہ ڈیفنس میں 164 ڈبل جی بنگلہ اس نے خود رقم ادا کرکے خریدا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.