تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یو کرائن کے گا ؤں کی فطرت سے قریب تر مناظر کی تصا ویر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8714 -
کیف. . . . . . . .عا م طو ر پر مصور کسی بھی پینٹنگ کو بنا نے سے قبل اپنے ذہن میں اس کاخیالی تصورقائم کرتے ہیں?مگر یورپی ملک یوکرائن سے تعلق رکھنے والے ایک مصور Alexander Michailenko نے دارالحکومت کیف کے قریب موجود سلاوی قوم کے ایک گاؤں کو اپنے کینوس پر منتقل کیا ہے ?ان تصاویر کی خاص بات اس گاؤں کا فطرت سے قریب تر ہوتے مناظر ہیں? آریائی قوم کی ایک شاخ سلاوی قوم سے تعلق رکھنے والے گاؤں کی یہ تصاویر نہ صرف سیاحوں بلکہ عام افراد کو بھی یوکرائن کا سفر کرنے پر مجبور کرتی ہیں?تصا ویر میں مو جو د ان سحر انگیز منا ظر کو اب بھی یو کرائن کے اس گاؤں میں دیکھا جا سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.