5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایوان صدر اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بھی دو روزہ تعطیلات پر عمل در آمد
NoImage -
اسلام آباد. . . . . . . ایوان صدر اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بھی ہفتے میں دو روزہ تعطیلات پر عمل در آمد شروع کر دیا گیا ہے ?آج ایوان صدر اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ مکمل طور پر بند ہیں اور سرکاری امور کی انجام دہی نہیں ہو رہی?تاہم صدر اور وزیر اعظم کی طے شدہ مصروفیات کی کوریج اور میڈیا کو آگاہ کرنے کیلئے ضروری اسٹاف کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں?