تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کی قومی مہم26اپریل سے شروع ہوگی

NoImage -
کراچی. . . . . . .ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیوویکسین کے قطرے پلانے کی تین روزہ قومی مہم26 اپریل سے شروع ہورہی ہے?پولیو کے نیشنل پروگرام مینیجر ڈاکٹر الطاف بوسن نے جیونیوز کوبتایا کہ اس سال یہ پولیو کی دوسر ی مہم ہے جس میں تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کوقطرے پلائے جائیں گے? انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم کیلئے87 ہزارٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں? انہوں نے بتایاکہ2010 میں اب تک پولیو کے14کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں پانچ بلوچستان، پانچ فاٹا، تین سرحد جبکہ ایک کیس سندھ میں سامنے آیاہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.