تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دو چھٹیوں کے فیصلے سے معیشت میں مزید تباہی آئیگی، امیر مقام

NoImage -
پشاور. . . . . . .مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے اور دو چھٹیوں کے فیصلے سے مزید تباہی آئے گی.وہ پشاور میں جیونیوز سے گفتگو کر رہے تھے? امیر مقام نے آٹھ بجے تمام بازار بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مذاق قرار دیا?انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹس میں19 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے? تاہم پھر بھی صرف آٹھ ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے?امیر مقام نے کہا کہ ملکی پاور پلانٹس بند کیے جارہے ہیں جبکہ رینٹل پاور پلانٹس کی بات کی جارہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.