تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہبل ٹیلی اسکو پ کی بیسویں سالگر ہ پرکا ئنا ت کی نئی تصاویر جاری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8714 -
کارنیول. . . . . . . .نا سا کی ہبل ٹیلی اسکوپ (Hubble Telescope)کی بیسویں سا لگرہ کے مو قع پر خلا ء اور کا ئنا ت کی حسین تصا ویر جا ری کر دی گئیں ہیں ? ہبل ٹیلی اسکو پ کو 24اپریل 1990 میں خلاء میں چھو ڑا گیا تھا? گز شتہ بیس سالو ں میں ہبل کے ذریعے کا ئنا ت کی کئی حیرا ن کن تصا ویر منظر ِ عام پر آ ئیں اور قدرت کے کئی اسرا روں سے پر دہ اٹھا ? گز شتہ مئی میں ہبل کی مر مت کے لیے ایک خلا ئی مشن بھی بھیجا گیا جس کے بعد اس کے ذریعے لی جا نے والی تصا ویر مزیدبہتر اور واضح ہو گئیں ? نا سا کے مطا بق ہبل2014 تک مزید کام کر ے گی جس کے بعد اس کی جگہJames Webb Space Telescope کو خلا ء بھیجا جا ئے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.