تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت سے اجمل قصاب کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے،رحمان ملک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8715 -
اسلام آباد. . . . . . . وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت سے اجمل قصاب کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے?وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ممبئی حملوں کے حوالے سے بھارت کی جانب سے دئے گئے10ڈوزیئر میں سے5کا جواب دیا جا چکا ہے جبکہ باقی5کا بھی جواب دیا جا رہا ہے ?بھارت نے حافظ سعید کے حوالے سے مبہم معلومات فراہم کی ہیں جبکہ جماعت الدعواة کے خلاف کارروائی میں16بینک اکاؤنٹس منجمد اور143دفاتر کو سیل کیا جا چکا ہے?بھارتی ڈوزئیر پر 71 انتہاپسندوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ64 انتہاپسندوں کو ای سی ایل میں شامل کیا گیا اور 6 ویب سائٹ بھی بلاک کردی ہیں?بھارت نے ممبئی حملوں سے متعلق ڈوزئیر پاکستان کے حوالے کیا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ بھارت کو ایک سال پہلے معلومات تھیں تو پاکستان کو کیوں نہیں بتائی گئیں؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.