تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شمالی وزیر ستان میں امریکی میزائل حملہ،3افراد جاں بحق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8715 -
شمالی وزیر ستان میں امریکی میزائل حملہ،3افراد جاں بحق

میران شاہ… شمالی وزیر ستان میں امریکی میزائل حملے میں کم از کم3افراد جاں بحق ہو گئے?ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے یہ حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے مر کی خیل میں کیا جہاں3افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے?مر کی خیل میں میزائل حملے کے بعد خوف وہراس ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.