تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تلہ گنگ: نیٹو کے آئل ٹینکرز پر حملہ، 12نذر آتش

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8715 -
تلہ گنگ. . . . . . . .تلہ گنگ میں نامعلوم افراد نے نیٹو کے 12آئل ٹینکرز کو آگ لگادی گئی ہے? اطلاعات کے مطابق تلہ گنگ میں میانوالی روڈ پرنامعلوم افراد نے نیٹو فورسز کے لئے آئل لے کر جانے والے ٹینکرز پر حملہ کردیا اور 12 کو آگ لگائی گئی، آگ سے ٹینکرز میں دھماکے ہورہے ہیں، جبکہ متعددافراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات بھی ملی ہیں? بعض اطلاعات کے مطابق پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.