تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور: شادباغ میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ ، میاں بیوی ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8715 -
لاہور. . . . . . .لاہور کے علاقے شادباغ میں معمولی جھگڑے پرمسلح افراد نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو ہلاک کردیا?واقعے پر اہل علاقہ سرپا احتجاج بن گئے، ٹائر جلا کرسڑک بلاک کردی?شادباغ کے گاؤں بھماں میں گلی میں کھڑے ہونے پر آصف کاعامراورشوکی وغیرہ سے جھگڑاہو گیا?آصف کے والدین آوازیں سن کر باہرنکلے تو عامراوراس کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی جس سے آصف کا والد نیامت اور والدہ صفیہ بی بی ہلاک ہو گئے? مقتولین کے ورثا احتجاج کرتے ہوئے مین بندروڈ پہنچ گئے اور ٹائرجلا کر دو گھنٹے تک سڑک کوبلاک کیے رکھا?تاہم پولیس کی طرف سے ملزموں کی گرفتاری کی یقین دہانی پرمنتشر ہوگئے?پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی??

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.